
لوئیر دیر
بلال ایجوکیشنل سسٹم اینڈ نرسنگ کالج طلباء وطالبات نے الخدمت فاونڈیشن واٹر فیلٹریشن پلانٹ تیمرگرہ دیر لوئر کو وزٹ کی پانی کی اہمیت پانی کو صاف کرنے اور پلانٹ اپریٹنگ، پراسسنگ الخدمت گاونڈیشن واش پروگرام پر بریفنگ دیا اور الخدمت فاونڈیشن کے خدمات پر تفصیلی گفتگوں ہوئے اس موقع پر مختلف طلباء نے سوال جواب سیشن بھی ہوں