ڈی پی او افس لوئر چترال میں اردلی روم کا انعقاد

Spread the love

 

اردلی روم میں پولیس جوانوں کو درپیش مسائل عرض و معروض سننے کے لئے ڈی پی او لوئر چترال قمر حیات خان کے دفتر میں اردلی روم کا انعقاد کیا گیا۔

پولیس جوانوں نے اپنے جائز عرض و معروض اور درپیش مسائل سے ڈی پی او لوئر چترال کو آگاہ کیا جبکہ ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے۔

پولیس جوان ہماری قوم کی اصل طاقت ہے، پولیس ملازمین کی فلاح وبہبود کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جائینگے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button