
اسلام آباد فاؤنڈر اور گرینز لائنز کلب کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب میں فاؤنڈر لائنز کلب کے صدر محمد نوید ملک مہمان خصوصی چیئرپرسن NCSW نیلوفر بختیار کو شیلڈ دے رہے ہیں ۔ ڈاکٹر افشاں ملک ، نوشابہ کامران ، حرا ریاض ، ڈاکٹر شازیہ , نوشین ارشد ، نگینہ خلیق بھی موجود ہیں ۔