بونیر(بیورو چیف عابد سے)جمعیت علمائے اسلام کے وفد میں شامل سیکرٹری جنرل مولانا سعید الرحمن مفکر قاری عارف اللہ امیدوار قومی اسمبلی ولی الرحمان نے نئی کابینہ کو مبارکباد دی ہے
مختصر نشست میں باھمی دلچسپی کے امور اور صحافت اور سیاست کے اپس میں گہری تعلق پر گفتگو کی اور صحافت اور سیاست کو عوام کی فلاح و بہبود خوشحالی ملک کی تعمیر و ترقی اور دیرپا امن کے قیام کے لئے کردار کی اھمیت کو اجاگر کیا
جے یو ائی کی طرف سے ہر ممکن تعاون عزت و احترام کی یقین دھانی کرائی اور پریس کلب کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں کوریج دینے کی پالیسی کی یقین دھانی کرائی گئی۔