ضلع دیر کے تمام بازاروں میں نرخنامے لگا دئیے گئے

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین

ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات کی روشنی میں ٹی ایم اے اہلکار بلامبٹ اور تیمرگرہ میں ضلعی انتظامیہ کی جانب جاری کردہ سرکاری نرخنامے کو عوامی آگاہی کے لئے مختلف جگہوں پر لگا رہے ہیں۔ ضلع دیر کے تمام بازاروں میں نرخنامے لگائیں جائیں گے۔
سرکاری نرخناموں پر عمل در امد نہ کرنے والے ، نرخنامہ کو نمایا جگہ پر آویزاں نہ کرنے والے دکاندارو خے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگئی۔ صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ہر بازار میں پرائیس مانیٹرنگ ڈیسک قائیم کی جائیگی۔ اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر کے زیر نگرانی پرائیس مانیٹرنگ کمیٹیاں بھی قائیم کی گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button