روہت شرمناک ریکارڈ حاصل کرنے سے محض ایک قدم دور

Spread the love

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 ماہ بعد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں واپسی کرنے والے روہت شرما افغانستان کے خلاف سیریز کو یادگار نہ بنا سکے۔

روہت شرما T20Is میں شرمناک ریکارڈ کے حصول سے صرف ایک قدم دور ہیں، کرکٹر سب سے زیادہ بار آؤٹ ہونے والے بلے بازوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

اگر روہت افغانستان کے خلاف تیسرے میچ میں ایک وکٹ بھی کھو دیتے ہیں تو وہ آئرلینڈ کے پال سٹرلنگ کے 13 بار آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کر لیں گے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ روہت شرما ٹی 20 انٹرنیشنل میں اب تک 12 بار آؤٹ ہو چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button