گلوکار زین ملک پاکستان آرہے؟ برطانوی ہائی کمشنر نے اشارہ دیدیا

Spread the love

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک کی پاکستان آمد کا عندیہ دیا ہے۔

جین میریٹ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ X (سابقہ ​​ٹویٹر) پر بی بی سی کا ایک مضمون پوسٹ کیا جس میں پاکستانی بینڈ ‘اور’ کے ساتھ برطانوی گلوکار زین کے کام کو اجاگر کیا گیا تھا۔

اس آرٹیکل کو پوسٹ کر کے جین میریٹ نے واضح طور پر دنیا کے مشہور گلوکار زین ملک کے دورہ پاکستان کی طرف اشارہ کیا ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستانی میوزک بینڈ ‘اور’ نے 10 جون 2023 کو ‘تو ہے کہاں’ گانا ریلیز کیا تھا جو پاکستان کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی کافی مقبول ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button