تالاش (حبیب محمد خٹک سے) پی ایچ ڈی سکالر ضیاء اللہ خان نے فزیکل کیمسٹری میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کر لی ۔
فزیکل کیمسٹری سنٹر پشاور یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر ضیاءاللہ خان یوسفزئی معروف شخصیت ڈاکٹر سید محمد شاہ کے داماد نینو ٹیکنالوجی میں پروفیسر ڈائونیسیوس ڈیونسیویونیورسٹی آف سنسناٹی یوایس اے اور پروفیسر خالدہ آختر NCEPCکے زیرنگرانی میں PHD مکمل کرلی ۔پی ایچ ڈی ریسرچ ضیاء اللہ خان یوسفزئی کے ایگزامینرز میں پنجاب یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر احسن شریف اور انسٹیٹیوٹ آف کیمکل سائنسز پشاور یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر انوار الحق علی شاہ شامل تھے ۔موصوف نے سنٹر میں منعقدہ امتحانی نشست کے دوران آپنے تھیسیز کا بہترین انداز میں دفاع کیا ۔