وحیداللہ مشوانی نایب صدر جبکہ نورزمان موسی خیل جنرل سیکٹری چن لے گئے۔
جندول (بیورو رپورٹ)جندول پریس کلب کی انتخابات مکمل ۔وحید خان تاجک صدرنورزمان خان موسی خیل جنرل سیکٹری منتخب ہوے۔متفقہ طور پر وحیداللہ مشوانی نائب صدر لیاقت سیماب فنانس سیکٹری حبیب اللہ ڈیپٹی جنرل سیکٹری شعیب ہادی افس سیکٹری اور شاہ حیسن درانی جائنٹ سیکٹری منتخب ہوے۔نو منتخب کابینہ نے صحافیوں کو درپیش مشکلات کو حل کرنے کیلے بھر پور جدوجہد کا عزم کیا۔جبکہ نو منتخب صدر وحید تاجک نے کہا ۔کہ وہ کلب کے تمام ممبران کو ساتھ لے کر چلیں گے۔اور ان کے مسائل کے حل کیلے دن رات کوشش کرینگے۔