ڈپٹی کمشنر کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ بلامبٹ بازار کا اچانک معائینہ

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین 28 فروری 2024
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(فنانس اینڈ پلاننگ) جناب جان محمد کے ہمراہ بلامبٹ بازار کا اچانک معائینہ۔

ڈپٹی کمشنر نےبلامبٹ چوک توسیعی پروجیکٹ ، نکاسی اب اور سرکاری زمین سے غیر قانونی انکروچمنٹ کا جائیزہ لیا۔

بلامبٹ ہائی سکول کے ساتھ سیٹنگ ایریا میں صدا بہار پودے لگانے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button