باجوڑ: جماعت اسلامی کے امیدوار کی جیت ہار میں تبدیل

Spread the love

باجوڑ۔ حلقہ پی کے 21 کا سرکاری نتیجہ جاری ، پہلے جیتنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان کی جیت ہار میں تبدیل ، اجمل خان کامياب

حلقہ پی کے 21 کا سرکاری نتیجہ جاری ، پہلے جیتنے والے جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان کی جیت ہار میں تبدیل ، پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ آزاد اجمل خان نے 16712 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان 8128 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار اجمل خان حلقہ پی کے 21 سے 8584 ووٹ لیکر جیت گئے ۔

حتمی نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button