
حلقہ پی کے 14
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار برگیث سعیدام خان کا الیکشن مہم زور و شور سے جاری ۔
بریگیڈیئر سعید خان نے آج ویلج کھڈ میں آسد خان کے ہجرے میں ویلج کونسل کھڈ کے معزز بزرگوں ، نوجوانوں و سیاسی قائدین سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں بریگیڈیئر سعید خان نے اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے منشور امن،ترقی و خوشحالی کا پیغام پہنچایا۔
ویلج کونسل کھڈ کے غیور عمائدین و معززین نے بریگیڈیئر سعید خان پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور امن ،ترقی و خوشحالی کے پیغام کو گھر گھر تک پہنچانے کا عہد کیا ۔
الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنی حلقے کے عوام کو کبھی بھی مایوس نہیں کرونگا ۔ بریگیڈیئر سعید خان
8فروری کو اپنا قیمتی ووٹ بریگیڈیئر سعید خان کے حق میں استعمال کریں ۔
پگڑی کا نشان
امن،ترقی و خوشحالی کا نشان