تمرگرہ: حکیم فضل مولا پر تین نامعلوم ڈاکوں کا حملہ،شدید زخمی

Spread the love

افسوس ناک خبر

حکیم فضل مولا پر تین نامعلوم ڈاکوں کا حملہ۔

شدید زخمی حالت میں ثمرباغ ہسپتال لا کر تمرگرہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

لوگوں میں خوف وہراس ۔

عوام کا حکومت وقت سے تینوں ڈاکوں کو پکڑھنے کا مطالبہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button