
لوئر دیر۔
پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار عبید الرحمن، عوامی نیشنل پارٹی کی ضلعی صدر حاجی بہادر خان جبکہ جماعت اسلامی کی ضلعی آمیر اعزاز المک افکاری مد مقابل
جے یو آئی کی مولانا عبداللہ شاہ جبکہ پی پی پی کی کفایت اللہ بھی دوڑ میں شامل
الیکشن 2018 میں اس حلقے سے ضلعی صدر عوامی نیشنل پارٹی حاجی بہادر خان نے جماعت اسلامی کی ضلعی امیر اعزاز المک افکاری اور پاکستان تحریک انصاف کی سربلند خان کوشکست دیا تھا
اس بار اس سیٹ پر تگڑا مقابلہ متوقع ہے کیونکہ پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار عبید الرحمن کی پوزیشن مستحکم نظر آرہی ہے۔