اظہار تعزیت

Spread the love

رہنما ایم کیو ایم خیبرپختونخوا ڈاکٹر سید سلمان بخاری کا پاکستان فوٹو جرنلسٹ کے بانی صدر مجیب الرحمٰن مرحوم کے چھوٹے بھائی چیف فوٹو جرنلسٹ ڈان میڈیا گروپ اینڈ پیٹرن انچیف مجیب الرحمٰن سینٹر آف ایکسیلنس آف نیوز فوٹو گرافی کے کنوینیر فیصل مجیب کے چچا شفیع الرحمن کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار تعزیت

مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم کے قائد و بانی جناب الطاف حسین بھائی کی طرف سے اور کنوینیر مصطفی عزیز ابادی بھائی مجھ سمیت تمام کارکنان مرحوم کے اہلخانہ اور سوگواران کے غم میں برابر شریک ہیں.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

ایم کیو ایم کے قائد و بانی جناب الطاف حسین بھائی سمیت انکے کارکنان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔(آمین ثمہ آمین)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button