مالاکنڈ: شہر کی تعمیر و ترقی میں ایم کیو ایم اپنا کردار ادا کریگی، ڈاکٹر سید سلمان بخاری

Spread the love

مالاکنڈ

بٹخیلہ شہر کی تعمیر و ترقی میں ایم کیو ایم اپنا کردار ادا کریگی.* ڈاکٹر سید سلمان بخاری

متحدہ قومی موومنٹ کی حمایت یافتہ ازاد امیدواروں کی عام انتخابات میں تحفظات ضرور ہے. * ڈاکٹر سید سلمان بخاری

رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر سید سلمان بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بٹخیلہ شہر کی تعمیر و ترقی میں ایم کیو ایم اپنا اہم کردار ادا کریگی۔

ہمارے آزاد حمایت یافتہ امیدواروں کی عام انتخابات میں نتائج سے متعلق تحفظات ضرور ہے.

* ڈاکٹر سید سلمان بخاری نے کہا کہ ہماری گہری نظریں ملک کی معاشی صورتحال پر ہیں۔

جس طرح خیبرپختونخوا کے مختلف بزنس کمیونٹی کو پاکستان کی ابدتر معیشت کی بری صورتحال سے متعلق تشویش ہے اس کیلے ہم اپنا ایجنڈا لیکر بٹخیلہ شہر کے بزنس کمیونٹی اور تاجروں کے سامنے رکھ دیں گے.

* رہنما متحدہ قومی موومنٹ ڈاکٹر سید سلمان بخاری نے کہا کہ ملاکنڈ کے بڑے تجارتی شہر بٹخیلہ کیلے معاشی سرگرمیوں کو برقرار رکھنے کیلے بہترین لیڈرشپ کی ضرورت ہے جو نوجوان طبقہ ہی کرسکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم بٹخیلہ شہر کے عوام سے لیکر نوجوانوں اور ہر مظلوم قومیتوں کے بلاتفریق خدمت کررہے ہیں۔ہمیں اس شہر کو آگے لے جانا ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button