پی ایس ایل9: شاہین، حارث کی ابتدائی 2 میچز میں محض 2 وکٹیں

Spread the love

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے 2 میچوں میں قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کی خراب فارم نے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی اور فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی کارکردگی نے شائقین کرکٹ کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔

شاہین اور حارث پہلے دو میچوں کے دوران سست نظر آئے، شاہین نے 2 میچوں میں 8 اوورز کرائے جبکہ 35 کی اوسط سے اسکور کیا اور صرف ایک وکٹ حاصل کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button