کاٹلنگ موٹی باغ حرم میں خطرناک ٹریفک حادثہ ایک طالب علم جاں بحق

Spread the love

کاٹلنگ باغ حرم ۔۔
(فیضیاب خان) کاٹلنگ موٹی باغ حرم میں خطرناک ٹریفک حادثہ ۔۔۔ جماعت پنجم GGPS باغ حرم طالب علم ثقلین خان ولد منصور خان جاں بحق جبکہ محمد انور ۔مرسلین کی ایک بیٹی ۔بیٹا اور ایک جہانگیر خان کا بیٹا کامل خان شدید زحمی ہوگئے ہیں
عینی شاہدین کے مطابق دو مو ٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ ہوا جس سے مذکورہ بالاپانچ افراد زحمی ہو گئے اور ایک جاں بحق ہو گیا ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button