
ترجمان ایم کیو ایم صوبہ خیبرپختونخوا کی جانب سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا محترم آمین علی خان گنڈاپور سے مطالبہ کیا کہ صوبے کی سول بیوروکریسی کی کارکردگی کو مزید سے بہتر سے بہتر بنائی جائے۔..* اضلاع میں سول بیوروکریسی کی کارکردگی پر صوبائی حکومت کی جانب سے انہماک دینے کی انتہائی ضرورت ہے.* ترجمان ایم کیو ایم صوبہ خیبرپختونخوا نے اپنے بیان میں مذید کہا کہ سرکاری افسران کی بہتر کارکردگی پر توجہ دینے کیساتھ ساتھ حاضری بھی یقینی بنائی جائے.* دیہات اور شہروں میں قائم سرکاری دفاتروں ،اسکولوں ،ھسپتالوں اور بنیادی مراکز صحت کو بہتر سے بہتر بنایا جائے.* ترجمان ایم کیو ایم خیبرپختونخوا کا مزید کہنا تھا کہ سول بیوروکریسی کی افسران کی دوران فرائض منصبی کو نجی تقریبات اور محفلوں میں جانے سے سرکاری اور عوامی امور انتہائی متاثر کن ہے۔.* سرکاری محکموں کے سول بیوروکریسی افسران کو دفاتروں میں حاضریوں کی اوقات کار میں پابند بنایا جائے