تیمرگرہ: رمضان پرائیس مانیٹرنگ ڈیسک

Spread the love

اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا قبال اور ٹی۔ایم۔او تیمرگرہ جناب قادر نصیر کے احکامات کی روشنی میں ٹی ایم اے اہلکاروں نے تالاش بازار میں ضلعی انتظامیہ کی جانب جاری کردہ سرکاری نرخنامے مختلف دوکانداروں میں تقسیم کئے۔
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں تالاش میں پرائیس مانیٹرنگ ڈیسک ک قائیم کی گئی ہے۔
تمام شہری گرانفروشی , منافع خوری، ذخیرہ اندوزی ،دکانوں میں سرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی یانمایاں جگہ نہ لگانے اور غیر معیاری خوراک کی روک تھام کیلئے قائم مانیٹرنگ ڈیسک پر شکایت درج کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button