
زین ہاؤس سراے پائین تالاش میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام شمولیت تقریب
اس موقع پر درجنوں افراد نے پی پی پی میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کامران زیب خان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا
تقریب سے پی پی پی کے مرکزی راہنما سابق سینیٹر احمد حسن خان ۔ضلعی صدر محمود زیب خان اور پی کے 16 سے نامزد امیدوار کامران زیب خان نے خطاب کیا ۔