سوات: معروف ماہر تعلیم بحر اللہ خان انتقال کر گئے

Spread the love

انتقال پرملال

سوات(بیورورپورٹ) معروف ماہر تعلیم بحر اللہ خان انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات 14 مارچ کوصبح 11 بجے بمقام واحد آباد مکان نمبر9نزد یونیورسٹی پبلک اسکول پشاور ادا کی جائیگی اورفاتحہ خوانی بھی ان کی رہائش گاہ پر ہورہی ہے۔ مرحوم ڈاکٹر تبسم ناہید،ڈاکٹر ثانیہ خٹک،ثناءاللہ ،ڈاکٹر ابرار اللہ کے والد جبکہ ڈاکٹر جمشید بنگش اور ڈاکٹر عمران الدین کے سسر تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button