اشیاء خوردنوش معائنہ رپورٹ سب ڈویژن ثمرباغ 

Spread the love

رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں عوام الناس کو ریلیف مہیا کرنے کے حوالے سے صوبائی حکومت اور محترم ڈپٹی کمشنر دیر لوئر جناب واصل خان کی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے تحصیلدار ثمرباغ جناب معراج الدین صاحب نے معیار بازار کا دورہ کر کے اشیاء خوردنوش (گوشت۔چکن۔دالیں۔اٹا وغیرہ) کی قیمت۔معیار۔وزن۔زخیرہ اندوزی کا جائزہ لے کر مندرجہ زیل دوکانداروں سےخلاف ورزی کرنے پر شناختی کارڈز وصول کی۔ جس کے خلاف مذید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی گی۔

1۔ اکرام خان قیمہ فروش معیار (زیادہ قیمت)
2۔ عبدالوہاب چکن فروش بازار معیار (بغیر وزن فروختگی)
3۔ شیر چکن زون معیار (بغیر وزن فروختگی)

معائنہ کے دوران متعدد کو متنبہ کیا گیا کہ حکومت کے مقرر کردہ ریٹ لِسٹ پر عمل درامد یقینی بنائے بصورت دیگر کارروائی عمل میں لائی جائی گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button