باجوڑ: مثبت انفرادی و سماجی رویے’ کے عنوان سے خصوصی اگاہی واک

Spread the love

باجوڑ.بچے کیلے ماں کا دودھ مکمل غذا ہے. تمام طبقات کو اگاہی مہم میں اپنا خصوصی کردار ادا کرنا ہو گا. اس حوالے سے محکمہ صحت باجوڑ کے زیر انتظام ولڈ فوڈ پروگرام اور بچوں کے صحت کے عالمی ادارے یونیسیف کے تعاون سے مثبت انفرادی و سماجی رویے’ کے عنوان سے خصوصی اگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر وزیر صافی(ڈی ایچ او), ڈاکٹر عارف(ایل ایچ ڈبلیو کوارڈینیٹر), ڈاکٹر نجیب(ای پی ائی کوار ڈینیٹر), عمران(ڈی ڈی بسپ), لقمان حکیم (ڈسٹرکٹ نیو ٹریشن کوار ڈینیٹر), صلاح الدین( ڈسٹرکٹ نیو ٹریشن منیجر), صحت اور بے نظیر نشونما اسٹاف بھی موجود تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button