اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ کی کارروائی، زائد کرایہ واپس

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا اقبال کے زیر نگرانی فیس بک لائیو کھلی کچہری (13 جون 2024) کے دوران ایک شہری نے اسسٹنٹ کمشنر سب ڈویژن تیمرگرہ کو زائید کرایوں کے بارے میں شکایت کی تھی۔
اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ کا ٹریفک انچارج جناب خان نظر کے ہمراہ تیمرگرہ جنرل بس سٹینڈ اور مختلف روٹس پر زائید کرایہ لینے والے ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی اورزاید کرایہ مسافروں کو واپس کردیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button