
سوات(بیورورپورٹ)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عرفان اللہ خان اور ایس پی ٹریفک وارڈن سوات حبیب اللہ خان نے ڈی ایس پی رینک پر ترقی پانے والے بخت زادہ خان کو ڈی ایس پی رینکس لگا رہے ہیں، واضح رہےکہ گزشتہ روز انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا دفتر سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق بخت زادہ خان کو انسپکٹر سے ڈی ایس پی پروموٹ کیا گیا۔