اظہار تعزیت

Spread the love

سنئیر رہنما ایم کیو ایم صوبہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر سید سلمان کا ایف اے طالبہ کی انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

سنئیر رہنما ایم کیو ایم صوبہ خیبرپختونخوا ڈاکٹر سید سلمان بخاری کا صوبہ پنجاب کے شہر ملتان عید گاہ کے قریب امرسین کالج گرلز ہوسٹل کے طالبہ کی مبینہ خودکشی پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم کے پروانے طالبہ کی انتقال پر گہرے دکھ ہوا۔اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر سید سلمان بخاری نے لاہور کی رہائشی طالبہ کی اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہوئے ان کی درجات بلندی کیلے دعا مغفرت کی۔.* اللہ پاک انکی لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین۔واضح رہے کہ امرسین کالج ملتان میں پڑھنی والی طالبہ ایف اے کررہی تھیں وہ روزے کی حالت میں تھیں۔مذکورہ عیدگاہ کی پانی کے ٹینگی سے چھلانگ لگاکر انہی نے خودکشی کرلی * متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر سید سلمان بخاری نے اس واقعے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے اکابرین،جامعات کی پروفیسرز اور اساتذہ بھی اپنی زمہ داریوں سے نالاں ہے آج اتنی عظیم سانحہ ہوا ایک طالبہ اپنی زندگی سے بازی ہار کر دنیا سے چلی گئی۔ڈاکٹر سید سلمان بخاری نے اپیل کی ہے کہ جامعات میں پروفیسرز اور اساتذہ حصول علم کیساتھ ساتھ طلباء و طالبات کی سماجی طور پر رہنمائی کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button