
ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان نے این سٹاف آفیسر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ای پی آئی کوآرڈینیٹر کے ساتھ پولیو وائرس کے ماحولیاتی نمونے کے لیے ایکشن پلان پر عمل درآمد کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔
۔ این۔ سٹاف آفسر، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ولی خان نے صوبائی تحقیقاتی ٹیم کے ایکشن پلان کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی۔ ایکشن پلان کے تمام انڈیکٹرز پر تفصیلی بات چیت ہوئے ۔
ہدایات ڈپٹی کمشنر
۔ ایکشبن پلان کے تمام انڈیکٹرز پر عمل درآمد یقنی بنائے۔
۔ پولیو تحقیاتی ٹیم اور ڈبلیو ۔ ایچ ۔ او ٹیم کے ساتھ کوارڈنیشن رکھیں اور ان کے گائیڈ لائین کو لاگو کریں۔
۔ انے والے پولیو مہم میں صوبائی ایکشن پلان کے گائیڈ لائین کے مطابق مربوط حکمت عملی اور تمام فارمیشن کے ازسرنوجائیزہ لیا جائے ۔
۔ ٹرئینگ کا از سر نو جائیزہ لیں اور محکمہ صحت ایکشن پلان کے سفارشات کو لاگو کریں۔
۔ ایکشن پلان میں ڈی۔ ایچ۔ او ، ای۔ پی ائی کوارڈنیٹر اور فیلڈ سٹاف کے جو ذمہ داریاں ہیں ان پر عملی کام کریں۔