دیر پائین: حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر دو بیکریوں کے پروڈکشن یونٹس سیل

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے احکامات پر خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی منڈہ اور ثمرباغ بازار میں کاروائیاں۔
متعدد بیکریوں کے پروڈکشن یونٹس کے معائنے۔ مختلف بیکریوں سے بڑی مقدار میں غیرمعیاری تیل/گھی، بیکری آیٹمز،گندھےانڈے اور ممنوع نان فوڈ کلر اور اخبار موقع پر تلف۔
صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر دو بیکریوں کے پروڈکشن یونٹس سیل، مالکان پر بھاری جرمانے عائد۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button