
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ محمد علی خان کے خصوصی احکامات پر ڈی۔پی۔او لوئر چترال اکرام اللہ خان کے زیر نگرانی مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔
ایس۔ڈی۔پی۔او سرکل دروش اقبال کریم کی سربراہی میں ایس۔ایچ۔او تھانہ ارندو سب انسپکٹر علی احمد اورٹیم نے لوئر چترال پولیس کو مختلف مقدمات ( علت نمبر 18 جرم 302/147/148/149/512 PPC اور علت نمبر 61 جرم 15AA) میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد اشراق ولد عبداللہ جان سکنہ دمیل نسار کو دوران سنیپ چیکنگ گرفتار کرلیا۔