ریسکیو 1122 کا پیغام، عوام الناس کے نام

Spread the love

وَمَنْ اَحْیَاہَا فَکَاَنَّمَآ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا.
ترجمہ:- جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی؛(آلقران).

چاند رات کی خوشی میں ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔۔۔
عید کی خوشی میں کی گئی فائرنگ سے کسی ہنستے بستے خاندان کے لیے غم کا باعث بن سکتی ہے اور کسی ماں کی آغوش ویران ہوسکتی ہے.

لہزا آپ سب سے درخواست ہے کہ ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کریں۔ اور ایک پُر امن شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو ۱۱۲۲ کے ہلپ لائن نمبر 1122 پر مفت کال کریں.

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ابرار علی ریسکیو 1122 دیر لوئر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button