لاپتہ ڈرائیور کے ریکیوری کے لئے سرچ آپریشن آج تیسری دن دوبارہ شروع

Spread the love

ضلعی انتظامیہ دیر پائین
ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان کے ہدایات کی روشنی میں آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف اینڈ ہیومن رایٹس جناب طارق حسین کے زیر نگرانی ریسکیو 1122 اور دیر لیویز جوانون نے تالاش شمسی خان خوڑ کے طغیانی میں لاپتہ ڈرائیور کے ریکیوری کے لئے سرچ آپریشن آج تیسری دن دوبارہ شروع کیا۔ تالاش شمشی خان خوڑ کے مختلف علاقوں میں ریسکیوں ٹیمیں روانہ کردی گئ ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button