نرخنامہ برائے نانبائی

Spread the love

نرخنامہ برائے نانبائی (روٹی فروشان) ضلع دیر پائین
صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب واصل خان اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جناب کاشف احسان نے تمام سٹیک ہولڈر اور مارکیٹ سروے رپورٹ کے بعد ضلع دیر پائین کے لئے نرخنامہ برائے نانبائی (روٹی فروشان) جاری کیا۔


آشیائے خوردونوش کے حوالے سے کسی قسم کی شکایت کی صورت ںرخنامہ پر دئے گئے ٹیلی فون نمبر پر اپنا شکایت درج کریں صورت میں تاکہ سرکاری نرخنامہ پر عمل درآمد نہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کی جاسکیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button