ملاکنڈ: سبکدوش ہونیوالے والے کنٹرولر امتحانات کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی پارٹی

Spread the love

چکدرہ(احسان دانش ) ملاکنڈ یونیورسٹی کے ڈین آف بائیولاجیکل سائنسز پروفیسر ڈاکٹر میر اعظم خان یونیورسٹی کے کنٹرولر آف امتحانات مقرر ، انہوں نے گزشتہ روز کنٹرولر آف امتحانات کی اضافی ذمہ داری سنبھال لی ہے ، سبکدوش ہونیوالے والے کنٹرولر امتحانات محمد شاہد کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی پارٹی کی تقریب کے موقع پر یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبرز اور امتحانی یونٹ کے عملہ کی جانب سے نو تعینات کنٹرولر آف امتحانات کے لئے نیک خواہشات کا اظہار جبکہ سابق کنٹرولر امتحانات محمد شاہد کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا ـ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button