
تیمرگرہ
۔۔بیورورپورث
دیر لوئر تالاش بانڈگی کے مقام پر فلائنگ کوچ اور ڈاٹسن گاڑی کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق خواتین اور بچوں سمیت 10زخمی ریسکیو1122 ٹیموں نے زخمیوں کو ایمبولینسز میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے شمشی خان ہسپتال جبکہ شدید زخمیوں کو تیمرگرہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،واقعہ میں سماجی مشر55سالہ محمد ہارون سکنہ لقمان بانڈہ شدید زخمی ہو گیا جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا