گولڈ میڈلسٹ اذلان شاہ کے والد کا گورنر خیبر پختونخواہ اور سابق وفاقی وزیر کا شکریہ

Spread the love

واڑی(شیخ ابوسعید )
گولڈ مڈلسٹ اذلان شاہ کو گورنر خیبر پختواہ فیصل کریم کنڈی سے ملاقات اور بھر پور سپورٹ پر سابق وفاقی وزیر نجم الدین شاکر اللہ خان اور آصف اللہ خان کا شکریہ ادا کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار گولڈ مڈلسٹ اذلان شاہ کے والد سید اکبر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو کیا انہوں نے کہا کہ اذلان شاہ دیر کے ہیروں ہے اور بھر سپورٹ اور گورنر خیبر پختونخواہ سے ملاقات پر سابق وفاقی وزیر نجم الدین شاکر ءاللہ خان اور آصف اللہ کا شکریہ ادا کرتے ہیں لاہور سے واپسی پر اذلان شاہ کے شاندار استقبال دیر کے عوام کا اذلان شاہ سے محبت کا ثبوت ہے سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان نےاذلان شاہ کا گورنر خیبر پختونخواہ سے ملاقات نیشنل اور انٹر نیشنل لیول پر سپورٹ کے اعلان پر گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان میڈیا سمیت تمام سپورٹ کر نے والوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button