
جندول تحصیل ثمرباغ یونین کونسل صدبر کلی ولیج کونسل شینہ بشمول جندول سب ڈویژن کے تمام ولیج کونسلوں میں ہزاروں کے تعداد میں پاگل کتوں کا راج قائم ،اب تک ولیج کونسل شینہ میں 10 سے 15 بچوں کی کھاٹنے کی اطلاع،پستالوں میں ویکسین نام کی کوئ چیز نہیں ٹی ایم اے ایک سال سے خبردار ہونے کے باجودتاحال غافل کیوہے،اگر 24 گھنٹے کے اندر نوٹس نہیں لیا گیا۔ تو اسسٹنٹ کمشنر جندول ڈپٹی کمشنر لوئر دیر ،ایم پی اے عبید الرحمن ،ایم این اے محمد بشیر خان ،تحصیل ناظم سید احمد باچہ کے خلاف احتجاج کرنگے،اور نامعلم مدت تک مین شاہرہ کو ہرقسم ٹرفیک کے لئے بند کرئنگے۔ جسکے زمداری جندول اور لوئر دیر میں ناہل اور نالائق افسران ہونگے۔۔ اعلی احکام سے فوری طورپر نوٹس لینے کا مطابہ کرتے ہیں ۔ولیج شینہ ناظم وحید اللہ ۔