
بٹ خیلہ(مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی الہ ڈھنڈ ڈھیری کےصدر عبدالوکیل کے ماموں ذاد بھائی تاجودین انتقال کرگئے مرحوم کے نمازے جنازہ ابائی علاقہ الہ ڈھنڈ ڈھیری میں ادا کردی گئی مرحوم کے نمازجنازہ میں عوامی سیاسی سماجی حلقوں کے علاوہ عمائدین علاقے نے کشرتعداد میں شرکت کی مرحوم کو بعدازاں ابائی قبرستان میں الہ ڈھنڈ ڈھیری سپردخاک کردیاگیا مرحوم جان علم امیر عالم کے بھائی جبکہ وقار عالم اور حزیفہ عالم کےچچا محترم تھے