سید ذنین شاہ اور سید حنین شاہ نے گل ڈھیری مدرسہ سے ختم القرآن ناظرہ مکمل کیا

Spread the love

ثمرباغ(نمائندہ نوائے دیر )سیدذنین شاہ اور سیدحنین شاہ نے گل ڈھیری مدرسہ سے ختم القرآن ناظرہ میں مکمل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی سید اظہار الدین جان کے دونوں بچوں سیدذنین شاہ اور سیدحنین شاہ نے جامعہ دار القرآن للبنین و البنات گل ڈھیرئ ثمرباغ سےناظرہ قران مکمل کیا۔ اس موقع پر مدرسہ میں ایک پروقار تقریب ہوئی جس میں دونوں بچوں کے عزیزاقارب نے شرکت کی بچوں کو تحائف اور بہت سارے دعائیں دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button