لوئیر دیر: کوٹکے رباط میں فلاحی تنظیم کے نام سے نئی تنظیم کی تشکیل

Spread the love

لوئیر دیر )فلاحی تنظیم کوٹکے رباط کی تنظیم نو مکمل،سیدہارون شاہ سرپرست اعلی،مولانا غنی رحمان چیرمین اور سید دیدار شاہ صدر مقرراس سلسلے میں رباط کوٹکے جامع مسجد میں کوٹکے رباط کے اہلیان کا ایک اجلاس منعقد ہوا جسمیں علاقے کے مشران،عمائدین،نوجوانان نے شرکت کی اس موقع پر باقاعدہ علاقے کے فلاح و بہبود کی غرض فلاحی تنظیم کوٹکے رباط کے نام سے تنظیم بنائی گی،جس کیلئے متفقہ طور پر کابینہ تشکیل دیا گیا،سید ہارون شاہ باچاسرپرست اعلیٰ،مولانا غنی رحمان حقانی چیرمین،مولانا انوار الدین نائب چیرمین،سید دیدار سید باچاصدر،اکمل سید سنئیر نائب صدر،اعزاز اتمانی جنرل سیکرٹری،صابر حسین اور ڈاکٹر سجاد،وارث اور ثاقب ایڈیشنل جنرل سیکرٹری جائنٹ سیکرٹری،سید سبتگین،حمید حسین،فواد فیائنس سیکرٹری،فضل بادشاہ،ڈاکٹر عدنان پریس سیکرٹری و سوشل میڈیا ٹیم جبکہ انورشاہ،ساجد،زاہد افس سیکرٹری کے عہدے دئے گئے۔اس موقع پر منتخب کابینہ کے عہداروں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ علاقے کے تعمیر و ترقی کیلئے اپنے بھرپور کردار ادا کرینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button