
پاکستان کے مشہور اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر عبداللہ کادوانی نے اپنے بلاک بسٹر ڈرامے "تیرے بن” کے دوسرے سیزن کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک پیغام میں تماشے کو دیکھنے کے لیے تیار ہو جائیں اور اس تاریخ کو اپنے کیلنڈر پر نشان زد کریں۔
انہوں نے مزید لکھا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ دوسرا سیزن بہت اچھا ہوگا اور آپ سب کو پسند آئے گا۔