لنڈیکوتل: صحافی خلیل جبران آفریدی شہید کے چہلم کے سلسلے میں تعزیتی ریفرنس منعقد

Spread the love

 

تعزیتی ریفرنس میں علاقے کے مشران سیاسی قائدین علماء کرام اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی تعزیتی ریفرنس کے موقع پر شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا صحافی خلیل جبران آفریدی شہید کو انصاف کے فراہمی کی جائے ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے اور علاقے میں امن اور امان کے صورتحال کے بہتری کے لئے عملی اقدامات کریں شرکاء بے کہا کہ تمام مطالبات تسلیم ہونے تک اور علاقے میں امن کے قیام تک احتجاجی دھرنا جاری رہے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button