
پاکستان کی مشہور ٹک ٹوکر اور یوٹیوب بلاگر علیزہ سحر کو ان کے شوہر کے ساتھ ان کی شادی کے اگلے ہی دن ہتھیاروں کی نمائش کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔
گزشتہ ماہ ٹک ٹوکر علیجہ سحر کی ایک فحش ویڈیو لیک ہوئی تھی جس کے بعد انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم حال ہی میں علیجہ سحر نے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔