لواری ٹنل پر 2 فٹ تک برف, روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

Spread the love

لواری ٹنل پر 2 فٹ تک برف پڑچکی ہے روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے

پشاور سے چترال اور چترال سے ڈاون ڈسٹرکٹ سفر کرنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ وہ دوران سفر احتیاطی تدابیر کا خیال رکھیں،خصوصا سنو چین کا استعمال ضرور کریں۔

صبح اور رات کے وقت سفر کرنے سے گریز کریں۔

موسم اور ٹنل روڈ کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لئے پولیس ہیلپ لائن نمبر 15 یا پولیس کنٹرول روم نمبر 0943412959 پر کال کریں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button