نئے ڈپٹی کمشنر دیر پائین محمد عارف خان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

Spread the love

نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب محمد عارف خان نے اپنے عہدے کا باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر دفتری امور کا آغاز کر دیا۔

حکومت خیبر پختنونخواہ کی پالیسی کے تحت ضلع کی تعمیر و ترقی ، عوام کی فلاح و بہبود اور عوامی مسائیل کو حل کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائیں جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button