ڈپٹی کمشنر لوئر دیر سے تنظیم نوجوانان کوٹکے رباط کی ملاقات، علاقائی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی

Spread the love

لوئیر دیر
ڈپٹی کمشنر لوئر دیر محمد عارف خان سے تنظیم نوجوانان کوٹکے رباط نے ملاقات کی اور ویلج کونسل کوٹکے رباط کے مسائل سے اگاہ کیا وفد میں تنظیم کے میڈیا ایڈوائزر رحمت اللہ سواتی، مولانا غنی رحمٰن (چیئرمین فلاحی تنظیم نوجوانان رباط کوٹکے، دیدار سعید پاچا (صدر)، اور اعزاز اللہ (جنرل سیکریٹری اور مراد خان، فنانس سیکرٹری سیدسگفتگین شاہ، ملک صابر حسین جائنٹ سیکرٹری، شامل تھے وفد نے کوٹکے رباط کو درپیش مسا ئل ومشکلات سے اگاہ کیا جن میں واٹر سپلائی اسکیم، ڈسپنسری، ڈینگی سپرے کرنا۔گلیوں کی صفائی، کوڑے دان کی تنصیب، اور این ایچ اے روڈ پر نکاسی آب کا نظام درست کرنا اور نکاس اب کا نالہ کی پختگی ودیگر مسائل ڈپٹی کمشنر کے سامنے رکھ دئے ڈپٹی کمشنر محمد عارف نے وفد کو غور سے سنا اور انہیں مذکورہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا ئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button