
دیر واڑی(شیخ ابوسعید)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او دیر بالا وقار احمد کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل واڑی سید رحیم خان کی نگرانی میں انسپکٹر سلمان ارشد خان ایس ایچ او تھانہ صاحب آباد اور انچارج شعبہ تفتیش اسماعیل خان نے مقدمہ علت 120 مورخہ 12/09/024جرم 381A تھانہ صاحب اباد میں گرفتار شدہ ملزم مسمی فواد ولد عبدالمنان ساکن گانشال بالا کو انتہائی حکمت عملی سے انٹاروگیٹ کر کے دوران تفتیش ملزم کی نشاندہی پرمال مسروقہ موٹر سائیکل ازقسم ھنڈا 125 سی سی نمبری STP6869 برآمد کر لیا۔مزید تفتیش جاری