معاذ احمد کے بیٹے ارحم کی سالگرہ کی تقریب، دوستوں اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد کی شرکت

Spread the love

ثمرباغ (نمائندہ نوائے دیر ) ریجنل ڈائیریکٹر مردان ریجن معاذاحمد کے پیارے بیٹے ارحم کی سالگرہ پروقار طریقے سے منایا گیا، تقریب میں ارحم کے ننیال اور دادیال کے قریبی رشتداروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور ننھے ارحم کو درازی عمر کی دعائیں دی اور خوبصورت تحائف پیش کئے۔ اس سلسلے میں معاذاحمد کو دوستوں اور رشتہ داروں کی طرف سوشل میڈیا کے ذریعے مبارکبادی کے درجنوں پیغامات موصول ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button