
واڑی(شیخ ابوسعید )
دیر بالا تحصیل واڑی سے تعلق رکھنے والے مختلف سیاسی جماعتوں کے نوجوانوں کی دیر بالا میں خصوصا اور ملاکنڈ ڈویژن میں عموما ان کی بی تحاشا خدمات ہے جس میں صدر الخدمت فاونڈیشن تحصیل واڑی فرمان اللہ ، منتخب یوتھ ممبر حنیف اللہ ، وقاص سواتی ، مراد سواتی ، شوکت علی اور صدر حیات ان نوجوانوں کی ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں مختلف حادثات میں دن ہو یا رات سیلاب ہو یا زلزلہ ، آگ ہو یا طوفان ، روڈ اکسیڈنٹ ہو یا دیگر ایمرجنسی تو یہ نوجوان اپنے خدمات پیش کرتے ہے ملاکنڈ ڈویژن کے عوام سے عموما اور دیر اپر کے عوام سے خصوصا اپیل کرتے ہے کہ اس نوجوانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ہر جگہ پر اس کو سپورٹ کریں..