مالاکنڈ: لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد

Spread the love

بٹ خیلہ (مدثرطاہریوسفزئی نمائندہ خصوصی)

مالاکنڈ کے تحیصل تھانہ بائزئی کے علاقہ پل چوکی میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے اوچ غربی سے تعلق رکھنے والے محمد غنی کا لاش برآمد ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیاگیا

زرائع کے مطابق تحصیل تھانہ بائزئی میں گزشتہ روز علاقہ اوچ غربی سے تعلق رکھنے والے لاپتہ ہونے والے محمد غنی کا لاش پل چوکی میں برآمد لاش کوریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے لاش کو پوسٹ پارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا

جبکہ ملاکنڈ لیویز نے واقع کے رپورٹ درج کرکے مذید تحقيقات شروع کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button